Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

NARC G1 Garlic

2021-01-01 05:22   Fruits and Vegetables   New York City   137 views

03001000786

نارک جی ون بیج فی ایکڑ 800 کلو
بیج کا خرچہ 4 لاکھ
بوائی سے کٹائی تک ذیادہ سے ذیادہ خرچہ (کھاد, سپرے, گوڈی)
1.5 لاکھ یہ مختلف ہو سکتا ہے
ٹوٹل خرچہ فی ایکڑ ساڑھے 5 لاکھ
نارک جی ون فی ایکڑ پیداوار اگر 200 من
بیج کی قیمت 40 لاکھ
خالص آمدن ساڑھے 34 لاکھ فی ایکڑ
نارک جی ون اُگاءیں اپنی اور مُلک کی قسمت سنواریں.
03001000786